اہل بیت

 سرکار مصطفیٰ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے مقدس بیویوں اور اولادوں کو اہل بیت کہتے ہیں اہل کا معنی والے اور بیعت کا معنی گھر لہذا اہل بیت کے مانے ہوئے گھر والے سرکار کی ازواج تائرہ ۱۱ ہیں جن میں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بہت مشہور ہے اللہ تعالی نے سرکار کی ازواج کا نام ام المومنین رکھا ہے ام کا معنی ماں ام المومنین کا معنیٰ مسلمانوں کی ماں پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں تین شہزادے اور شہزادیاں پیدا ہوئے جن کے نام یہ ہیں حضرت قاسم حضرت عبداللہ حضرت ابراہیم ﷲ تعالی نے یہ تینوں حضرات اپنی ننھی عمر میں انتقال فرما گئے سرکار کی صاحبزادیوں کے نام یہ ہیں حضرت زینب حضرت رقیہّ حضرت فاطمہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابراہیم کے سوا باقی سب اولادیں المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن پاک سے ہے ۔ رہے حضرت ابراہیم تو ہمارے سرکار کی پابندی حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن مقدس سے ہے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کے  شوہر کا نام حضرت ابوالعاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت  زینب کا وصال سن ۸ ھ کو ہوا ہے۔ 


حضرت رقیہ اور حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کے شوہر سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان کے ساتھ پہلے حضرت رقیہ کا نکاح کیا تھا جب وہ سن دو ہجری میں انتقال فرما گئیں تو سرکار نے حضرت ام کلثوم کا نکاح کے ساتھ دیا حضرت ام کلثوم کا سن ۹ ہجری میں انتقال ہوا ہے حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں حضرت فاطمہ کا انتقال سن ۱۱ ہجری میں سرکار کے وصال کے چھ ماہ بعد ہوا اللہ تعالی نے حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہ کو چھ اولاد عطا فرمائی جن کے نام یہ ہیں حضرت امام حسن حضرت امام حسین حضرت محسن  رضی اللہ تعالی عنہ حضرت رقیہ حضرت جناب حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ ان میں سے حضرت مہسن اور حضرت رقیہ کا بچپن میں ہی انتقال ہو گیا تھا ۔ عزیزنو نہالو!  اس بات کو خوب یاد رکھنا کی ام کلثوم وہ ایک تو ہمارے سرکار پیارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شاہزادی جو امام حسن کی خالہ اور حضرت عثمان غنی کی بیوی ہے اور رہیں دوسری ام کلثوم تو وہ حضرت مولا علی اور فاطمہ زہرا کی شاہزادی ہے اور حضرت امام حسن کے سگی بہن ہے


یہی ام کلثوم ہیں جن کا نکاح سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ کیا ہے ان رشتو کے بنیاد پر سیدنا عثمان حضرت مولا علی کے ہم زلف  یعنی ساڑھو اور حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کے خالو ہیں اور حضرت فاروق اعظم سیدنا مولا علی کے داماد اور حضرت امام حسن نیز امام حسین کے بہنوئی ہیں

پیارے بچو سرکار مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے چار یار میں سے دو صحابی سرکار کے خسر اور دو صحابی سرکار کے داماد ہے تمہیں چار یار کے نام تو یاد ہوں گے اگر یاد نہ ہو تو سنو حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق حضرت عثمان غنی حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت صدیق اکبر اور حضرت فاروق اعظم ہمارے سرکار کے  خسر ہے کیوں کہ صدّیق اکبر صاحبزادی حضرت عائشہ صدیقہ اور فاروق اعظم صاحبزادی حضرت حفصہ ہمارے سرکار کے مقدس بیوی  ہے اور حضرت عثمان غنی حضرت مولا علی ہمارے سرکار کے داماد ہیں دیکھو سرکار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے چار یار کے رشتے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کس طرح گتھے ہوے ہے 


حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے کی صاحبزادے ہیں جن میں امام حسن اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہا تو حضرت فاطمہ زہرا کے بطن پاس ہیں اور آپ کی صاحبزادے مشلاً  حضرت محمد بن حنفیہ حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت عباس علمدار رضی اللہ تعالی عنہ آپ کی دوسری بیوی سے پیدا ہے آپ نے حضرت سیدہ فاطمہ کے انتقال کے بعد کی ایک عورتوں سے نکاح فرمایا تھا حضرت سیدنا امام حسن اور حضرت سیدنا امام حسین یہ دونوں اگرچہ سرکار مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نواسے ہیں لیکن سرکار میں ان دونوں حضرات کو اپنا بیٹا قرار دیا ہے اسی لیے ان دونوں کو سزا دہ رسول ابن رسول اور آل رسول کہا جاتا ہے دنیا میں پیارے مصطفی صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی مقدس نسل انہیں دونوں شہزادوں سے چلی اور پھیلی ہے اوپر والے بیان سے تم نے سمجھ لیا ہوگا کہ حضرت سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے سب  بیٹے ابن رسول نہیں بلکہ ان میں صرف دو بیٹے یعنی امام حسن اور امام حسین ابن رسول ہیں اسی لیے کہ یہی دونوں سرکار مصطفی  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹی حضرت فاطمہ کے بیٹے ہے لہذا انھیں  دونوں امام کی نسل میں پیدا ہونے والوں کو ابن رسول یا شہزادہ  رسول کہاں جاے گا۔ 


Comments