دُنیا

 بچوں تم لوگ اپنی گفتگو میں لفظ دنیا بولتے رہتے ہو اور دوسروں سے اس لفظ کو سنتے بھی ہو چنانچہ کوئی کہتا ہے کہ دنیا بڑی لمبی چوڑی  ہے کوئی بولتا ہے ایک روج دنیا سے جانا ہے اب تم بتاؤ


دنیا کا لفظ سن کر تمہاری سمجھ میں کیا آتا ہے خود تم کیا بتا سکو گے ہم سے سنو اللہ تعالی جلاشانہ بڑی نرالی قدرت والا ہے اس کی قدرت کی کچھ حد نہیں اس نے اپنی قدرت سے زمین اور آسمان کے ساتھ ساتھ طبقہ پیدا فرمائے انھیں طبقات کے  مجموعہ کو دنیا کہتے ہیں  

 اور ہاں زمین کو سن کر تم حیرت  کرتے رہو گے اور سوچتے ہوں گے کہ زمین تو دیکھنے میں ہر طرف سے برابر اور سپاٹ معلوم ہوتی ہے تو پھر گول کیونکر ہے لیکن درحقیقت جمین ایک بہت لمبا چوڑا گولا ہے جیسا کہ زافیہ دانوں نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے اب رہی یہ بات کی ہم جدھر نگاہ ڈالتے ہیں ادھر جمیل برابر ہی دکھائی دیتی ہے کہیں سے بھی وہ ہمیں مری ہوئی نظر نہیں آتی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جو جنگجو جمین پر رہتے ہیں اور وہ سینکڑوں میل تک پھیل کر بھی رہے تھے مرتی چلی گئی اس لیے ہمیں اس کی گولائی نظر نہیں آتی بس یوں سمجھ ہو کہ جس طرح ایک بہت بڑے گیندوں پر رہ کر جو مٹی کو اس کی گولائی نظر نہیں آ سکتی یونہی ہم اس لمبی چوڑی جمین پر رہ


کر اس کی گولائی نہیں دیکھ سکتے نہیں دے

Comments